PARC
چیئرمین
وفاقی وزیر

صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق کا منصب 5 اکتوبر 2018 کو سنبھالا۔ وہ اگست 2018 سے قومی اسمبلی کے ممبر ہیں۔ اس سے قبل 2002 سے 2012 تک بھی وہ قومی اسمبلی کے ممبر رہے ہیں۔


مزید پڑھیں
سرگرمیاں

یکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی دیگر اعلی عہدیداران کے ہمراہ مستحکم واٹر شیڈ مینجمنٹ ورکشاپ کے موقع پر سٹیج پر تشریف فرما ہیں

March 19th, 2019

صاحبزادہ سلطان محبوب وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر این اے آر سی میں گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔

March 12th, 2019

صاحبزادہ سلطان محبوب وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

March 12th, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد چائنہ کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔

March 05th, 2019

ڈاکٹر سید عاصم ریحان کاظمی ، ڈائریکٹر جنرل سارک کراچی اور دیگر اعلی عہدیراران پاکستان اکیڈمی آف انجینرنگ کے زیر اہتمام ہونے والے بائیو اکانمی اور انجیئرنگ نیکسز سمپوزیم کے موقع پر کراچی کے ایک ہوٹل میں سٹیج پر تشریف فرما ہیں۔

March 02th, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد این اے آر سی میں ایف اے او کے دفتر کے کھانے کے ہال کا افتتاح کر رہے ہیں۔

March 01st, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد چائنہ کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔

February 28th, 2019

چئیرمین پی اے آر سی سیمنٹ کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔

February 21st, 2019

زیتون کے انتظام و انصرام کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر، برائےتحفظ خوراک و تحقیق اٹلی کے سفیر کے ہمراہ ربن کاٹ رہے ہیں۔

February 19th, 2019

زیتون کے انتظام و انصرام کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر، برائےتحفظ خوراک و تحقیق اٹلی کے سفیر سے شیلڈ وصول کر رہے ہیں۔

February 19th, 2019

پی اے آر سی میں شعبہ ایم آئی ایس کی جانب سے منعقدہ ای آفس عملدرآمد تقریب کے موقع پر چئیرمین پی اے آر سی اور اعلی حکام سٹیج پر تشریف فرما ہیں۔

February 19th, 2019

پی اے آر سی اور سپراوٹ بائیو ٹیک لیبارٹری کراچی کے مابین یاداشتی معاہدے پر دستخط کی تقریب

February 13th, 2019

چئیرمین پی اے آر سی ،ایچ ایس ایگریکلچر کے سی ای او مائیکل وینگ سے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کرر رہے ہیں

February 12th, 2019
تازہ ترین
March 19th, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی کا دیگر اعلی عہدیداران کے ہمراہ مستحکم واٹر شیڈ مینجمنٹ ورکشاپ کے موقع پرگروپ فوٹو

March 12th, 2019

صاحبزادہ سلطان محبوب وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے موقع پرشرکا کے ہمراہ گروپ فوٹو

March 05th, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد اور چائنہ کے وفد کے ممبران کا گروپ فوٹو۔

March 01st, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد مس مینا ڈولاٹچی پاکستان میں ایف اے او کی نمائندہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔

February 28th, 2019

ایکٹنگ چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد چائنہ کے وفد کے نمائندے کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

February 21st, 2019

چئیرمین پی اے آر سی سیمٹ وفد کے نمائندے کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

February 19th, 2019

زیتون کے انتظام و انصرام کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر، اٹلی کے سفیر، چئیرمین پی اے آر سی اور دیگر کا گروپ فوٹو

February 19th, 2019

زیتون کے انتظام و انصرام کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر، صاحبزادہ محبوب سلطان پودا لگا رہے ہیں۔

February 19th, 2019

چئیرمین پی اے آر سی اور دیگر افسران کا پی اے آر سی میں ای آفس عملدرآمد تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو

February 13th, 2019

پی اے آر سی اور سپراوٹ بائیو ٹیک لیبارٹری کراچی کے مابین یاداشتی معاہدے پر دستخط کی تقریب کےبعد فائلز کا تبادلہ کیا جا رہا ہے

February 12th, 2019

چئیرمین پی اے آر سی ایفلاٹوکسن منصوبہ کے ھوالے سے ہونے والے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

معلومات
شعبہ جات

علومِ نباتات ڈویژن

علوم نباتات ڈویژن فصلا ت کی پیداوار ، حفاظت اور باغبانی کے حوالوں سے تحقیق اور ترقی جیسے بنیادی اقدامات پر کام کر تا ہے ۔ان مخصوص شعبوں میں تحقیق کا بنیادی مقصد خوراک میں خود انحصاری ، اضافی مقامی پیداوار کے ذریعے ۔۔۔۔، قدر افزونی اور بین الاقوامی معیار کے بعد از برداشت انتظامات اور وسائل کے تحفظ پر مبنی ٹیکنالوجیز کے فروغ جیسے امور شامل ہیں ۔ان مقاصد کے حصول حیاتیاتی تنوع اور بیجوں کی بہتر اقسام کی تیاری ، پائیدار فصلاتی پیداوار کے لیے پیداواری ٹیکنالوجیز کی معیاریت ، مربوط انصرام ضار، زرعی مشینری... مزید پڑھیں

قدرتی وسائل ڈویژن

قدرتی وسائل جن میں کہ زمین، پانی، قدرتی چراگاہیں اور جنگلات شامل ہیں پائیدار زرعی پیداوار کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ دنیا بھرمیں گزشتہ کئی سالوں میں انسانوں اور مویشیوں کی سرگرمیوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے ان کی پیداواری صلاحیت بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اس وجہ سے قدرتی وسائل کا انتظام ایک علیحدہ نظم وضبط بن کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے شعبہ قدرتی وسائل سن 1981ءمیں بنائی تاکہ ملک میں قدرتی وسائل کو درپیش مسائل کیساتھ نبردآزما ہوا جاسکے۔۔۔مزید پڑھیں

علومِ حیوانات ڈویژن

علو م حیوانا ت ڈویژن پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا ایک ذیلی شعبہ ہے جس کا قیا م 1980ءمیں عمل میں لایا گیا ،اس کا اہم مقصد پاکستان کے تمام صوبو ں کے لیے معیا رِتحقیق کا تعین کرنا اور تحقیق کی بنیا د پر ملک بھر کے مویشی پال حضرا ت کے مسائل کا حل پیش کرنا ہے ۔ گزشتہ 30تا 45سا لوں میں مجموعی طور پر اس شعبے نے بے شما ر کا ر آ مد تحقیقا تی امور پرمشتمل کا م سر انجام دئیے ہیں جس سے مال مویشی ،مرغبانی اور ماہی پروری کے شعبوں میں بہتر اور کا ر آمد نتا ئج حا صل ہو ئے ہیں۔مزید پڑھیں

سماجی علوم ڈویژن

علوم سما جیا ت ڈویژن اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے چا روںصو بوں میں اپنے ذیلی اداروں کے ذریعے سر گر م عمل ہے ۔ان اداروں کا مطمع نظر صو بائی اور وفاقی زرعی تحقیقا تی اداروں کے سا تھ کثیر شعبہ جاتی تحقیق میں حصہ لینا ،نئی ٹیکنا لوجی کو اپنانے اور پھیلانے کے بارے میں معلومات اکٹھا کر نا ،نئی ٹیکنا لوجی کو اپنانے میں درپیش مشکلات کو اجاگر کر نا اور ان معلومات کی روشنی میں سفارشات مرتب کر نا تا کہ زرعی سائنسدان اپنی تحقیق کو کا شتکا روں کی ضروریات سے مطابقت رکھتے ہوئے ایک نئی جہت اور وسعت دے سکے۔مزید پڑھیں

زرعی انجنیئرنگ ڈویژن

زرعی انجینئرنگ ڈویژن کا قیام بورڈآف گورنرز کے فیصلے کی روشنی میں 2014ءمیں عمل میں لایا گیا جس کا مقصد زرعی مشینری و آلات ، فصلوں کی بعد از برداشت پروسیسنگ، قدر افزونی ، فوڈ انجینئرنگ اور متبادل ذرائع توانائی کی ٹیکنالوجیز کے میدانوں میں تحقیق اور اس کے نتائج کو ملکی ضروریات کے مطابق ڈھالنا ہے ۔اس مقصد کے حصول کے لیے یہ ڈویژن مختلف تحقیقی منصوبہ جات پر عمل درآمد ، تحقیقات کو مربوط کرنے ، زرعی انجینئرنگ سے وابستہ سیکٹرز(جامعات ، تحقیقی اداروں ،منصوبہ جات )کی عملی راہنمائی فراہم کرنے۔۔۔مزید پڑھیں

زرعی مطبوعات

مفید زرعی معلومات