PARC
چیئرمین
وفاقی وزیر

صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق کا منصب 5 اکتوبر 2018 کو سنبھالا۔ وہ اگست 2018 سے قومی اسمبلی کے ممبر ہیں۔ اس سے قبل 2002 سے 2012 تک بھی وہ قومی اسمبلی کے ممبر رہے ہیں۔


مزید پڑھیں
سرگرمیاں

چئیرمین پی اے آر سی گنے کی فصل کی پیداوار اور بڑھوتی کے حوالے سے ماہرین سے میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔

May 23rd, 2019

چئیرمین پی اے آر سی کونسل کے اعلی عہدیداران سے میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔

May 15th, 2019

پی اے آر سی کے سائنسدان چائنہ اکیڈمی آف سائنس کے دورے کے موقع پر فیلڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

March 29th, 2019

ڈاکٹر منیر احمد، چیئرمین پی اےآر سی، ڈاکٹر عبد الغفور، ممبر پی ایس ڈی اور ڈاکٹر غلام محمد علی، ڈائریکٹر جنرل این اے آر سی چیئرمین پی اے آر سی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ہونے والی تقریب کے موقع پر سٹیج پر تشریف فرما ہیں۔

May 10th, 2019
تازہ ترین
March, 23 2019

پی اے آر سی کے سائنسدان چائنہ اکیڈمی آف سائنس کے دورے کے موقع پر شرکا کے ہمراہ گروپ فوٹو

March, 30th 2019

پی اے آر سی کے سائنسدان چائنہ اکیڈمی آف سائنس کے دورے کے موقع پر فیلڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

May, 10th 2019

ڈاکٹر غلام محمد علی، ڈائریکٹر جنرل این اے آر سی ، ڈاکٹر عبد الغفور، ممبر پی ایس ڈی اور حسن سجاد، انچارج شعبہ تعلقاتِ عامہ ریٹائر ہونے والے چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر منیر احمد کو یادگاری تصاویر البم پیش کر رہے ہیں۔

May, 6th 2019

پی اے آر سی کے ملازمین اور سائنسدان 2018-19 کے واجبات کی عدم ادائیگی کے حوالے سے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔

معلومات

تلاش کریں

آرکائیوز

شعبہ جات

علومِ نباتات ڈویژن

علوم نباتات ڈویژن فصلا ت کی پیداوار ، حفاظت اور باغبانی کے حوالوں سے تحقیق اور ترقی جیسے بنیادی اقدامات پر کام کر تا ہے ۔ان مخصوص شعبوں میں تحقیق کا بنیادی مقصد خوراک میں خود انحصاری ، اضافی مقامی پیداوار کے ذریعے ۔۔۔۔، قدر افزونی اور بین الاقوامی معیار کے بعد از برداشت انتظامات اور وسائل کے تحفظ پر مبنی ٹیکنالوجیز کے فروغ جیسے امور شامل ہیں ۔ان مقاصد کے حصول حیاتیاتی تنوع اور بیجوں کی بہتر اقسام کی تیاری ، پائیدار فصلاتی پیداوار کے لیے پیداواری ٹیکنالوجیز کی معیاریت ، مربوط انصرام ضار، زرعی مشینری... مزید پڑھیں

قدرتی وسائل ڈویژن

قدرتی وسائل جن میں کہ زمین، پانی، قدرتی چراگاہیں اور جنگلات شامل ہیں پائیدار زرعی پیداوار کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ دنیا بھرمیں گزشتہ کئی سالوں میں انسانوں اور مویشیوں کی سرگرمیوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے ان کی پیداواری صلاحیت بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اس وجہ سے قدرتی وسائل کا انتظام ایک علیحدہ نظم وضبط بن کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے شعبہ قدرتی وسائل سن 1981ءمیں بنائی تاکہ ملک میں قدرتی وسائل کو درپیش مسائل کیساتھ نبردآزما ہوا جاسکے۔۔۔مزید پڑھیں

علومِ حیوانات ڈویژن

علو م حیوانا ت ڈویژن پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا ایک ذیلی شعبہ ہے جس کا قیا م 1980ءمیں عمل میں لایا گیا ،اس کا اہم مقصد پاکستان کے تمام صوبو ں کے لیے معیا رِتحقیق کا تعین کرنا اور تحقیق کی بنیا د پر ملک بھر کے مویشی پال حضرا ت کے مسائل کا حل پیش کرنا ہے ۔ گزشتہ 30تا 45سا لوں میں مجموعی طور پر اس شعبے نے بے شما ر کا ر آ مد تحقیقا تی امور پرمشتمل کا م سر انجام دئیے ہیں جس سے مال مویشی ،مرغبانی اور ماہی پروری کے شعبوں میں بہتر اور کا ر آمد نتا ئج حا صل ہو ئے ہیں۔مزید پڑھیں

سماجی علوم ڈویژن

علوم سما جیا ت ڈویژن اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے چا روںصو بوں میں اپنے ذیلی اداروں کے ذریعے سر گر م عمل ہے ۔ان اداروں کا مطمع نظر صو بائی اور وفاقی زرعی تحقیقا تی اداروں کے سا تھ کثیر شعبہ جاتی تحقیق میں حصہ لینا ،نئی ٹیکنا لوجی کو اپنانے اور پھیلانے کے بارے میں معلومات اکٹھا کر نا ،نئی ٹیکنا لوجی کو اپنانے میں درپیش مشکلات کو اجاگر کر نا اور ان معلومات کی روشنی میں سفارشات مرتب کر نا تا کہ زرعی سائنسدان اپنی تحقیق کو کا شتکا روں کی ضروریات سے مطابقت رکھتے ہوئے ایک نئی جہت اور وسعت دے سکے۔مزید پڑھیں

زرعی انجنیئرنگ ڈویژن

زرعی انجینئرنگ ڈویژن کا قیام بورڈآف گورنرز کے فیصلے کی روشنی میں 2014ءمیں عمل میں لایا گیا جس کا مقصد زرعی مشینری و آلات ، فصلوں کی بعد از برداشت پروسیسنگ، قدر افزونی ، فوڈ انجینئرنگ اور متبادل ذرائع توانائی کی ٹیکنالوجیز کے میدانوں میں تحقیق اور اس کے نتائج کو ملکی ضروریات کے مطابق ڈھالنا ہے ۔اس مقصد کے حصول کے لیے یہ ڈویژن مختلف تحقیقی منصوبہ جات پر عمل درآمد ، تحقیقات کو مربوط کرنے ، زرعی انجینئرنگ سے وابستہ سیکٹرز(جامعات ، تحقیقی اداروں ،منصوبہ جات )کی عملی راہنمائی فراہم کرنے۔۔۔مزید پڑھیں

زرعی مطبوعات

مفید زرعی معلومات